| وفاقی وزیر برائےٰانفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے پیغام | |
![]() |
ٰپاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ارر لوگوں میں اس کا تیزی سے فروغ پا ریا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ایسی عوام دوست حکمت عملی پر عمل پیرا ہے جس سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت آئے روز نت نئے چیلنجز کا مقابلہ کرسکتی ہے۔ پاکستان سائیبر لائبرری کا منصوبہ ایسی ہی حکمت عملی کا مظہر ہے جس کا مقصد عام پاکستا نی کو اردو اور علاقائی زبان میں مفید معلومات کی ویب سائیٹ کے ذریعے رسائی مہیا کر کے اہم فرد بناناہے ۔ اور میں امید کرتا ہوں کہ ہم تمام پاکستانی ملکر ملک کی ترقی کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے ۔ ڈاکٹر ظہیرالدین بابر اعوان |
| سیکرٹری برائےٰانفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے پیغام | |
![]() |
میں امید کرتا ہوں کہ پاکستان سائیبر لائبرری کا منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گا اور پاکستان کی وہ اکژیتی عوام جو کہ انگریزی زبان کو پڑ ھنے اور سمجھنے سے قاصر ہے اس ویب سائیٹ پر قومی و علاقائی زبانوں میں موجود مواد سے مستفید ہو گی اور قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریے گی۔ سعید احمد خان |

